میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں محفل میلاد کا انعقاد

کھاریاں(جی پی آئی )گور نمنٹ تعلیم القران ہا ئی سکول کھاریاں میں میلا د النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی شا ندار محفل کا انعقاد کیا گیا۔

صدارت ہیڈ ہاسٹر طارق نسیم نے کی طلباء نے نعت خوانی کی جب کہ مولانا عمر حیات عطاری قادری نے خصوصی خطاب بھی کیا نیا ز کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔