اوباما دوبارہ کامیاب ہو کر امریکیوں کا معیار زندگی بہتر بنائیں گے: مشعل

Mishal

Mishal

امریکا (جیوڈیسک) امریکی شہر شارلٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے سہ روزہ کنونشن کا آغاز ہوگیا۔ پہلے دن خاتون اول مشعل اوباما نے خطاب کیا۔ڈیموریٹ پارٹی ے نونشن ے پہلے روز خواتین ووٹروں و ٹارگٹ یا گیا۔ مشعل اوباما نیکا کہنا تھا کہ صدر برا اوباما تعلیم ے شعبے میں فنڈنگ بڑھانے ے حق میں ہیں اور شرح سود م رھنا چاہتے ہیں۔

مشعل اوباما نے ری پبلن امیدوار مٹ رومنی ی دولت و بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور ہا ہ ان ے شوہر ے لیے امیابی دولت مانا نہیں بلہ امرییوں ا معیارِ زندگی بہتر بنانا ہے۔ سابق صدر بل لنٹن بھی نونشن سے خطاب ریں گے۔ کنونشن کے آخری دن امریکی صدر براک اوباما ڈیموکریٹس کے کنونشن سے خطاب کریں گے ۔