بھارتی پارلیمنٹ میں کوٹہ بل پیش کرنے پر ارکان آپس میں گتھم گتھا

India

India

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ میں کوٹہ بل پر بحث کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی ہو گئی ۔ بھارت میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی ہو گئی ۔ہنگامہ آرائی کے بعد اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا۔

راجیہ سبھا میں جب کوٹہ بل پیش کیا گیا تو سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج وادی پارٹی کے ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔لڑائی نریش اگر وال اور اوتار سنگھ کے درمیان ہوئی۔کوٹہ بل پیش کرنے پر بعض ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔