اولمپکس ہاکی: جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے ہراکر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

Germany

Germany

لندن اولمپک مینز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، اب اس کا فائنل میں اس ٹیم سے مقابلہ ہوگا جو آج ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں فتح حاصل کریگا۔واضح رہے کہ دوسرا سیمی آج رات کو انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔