اکبر بگٹی قتل کیس: آفتاب شیرپاؤ کی ضمانت منظور

aftab sherpao

aftab sherpao

پشاور(جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاؤ کی ضمانت منظور کرلی۔ ہائیکورٹ نے تیس اگست کو بلوچستان کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا اکبر بگٹی کی ہلاکت فوجی آپریشن کا نتیجہ تھی۔