ایفیڈرین کیس، مخدوم شہاب اور موسیٰ گیلانی کے وارنٹ گرفتاری

Makhdoom Shahab

Makhdoom Shahab

راولپنڈی : (جیو ڈیسک)ایفیڈرین کوٹا کیس میں مخدوم شہاب الدین اور سابق وزیراعظم گیلانی کے بیٹے موسی گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں اینٹی نارکوٹکس فورس کورٹ کے جج شفقت اللہ خان نے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے۔

واضح رہے کہ اے این ایف کی تفتیشی ٹیم نے ایفیڈرین کوٹا کیس میں عدالت کو وارنٹ جاری کرنیکی استدعا کی تھی۔