باکس آفس پر کامیابی کی پرواہ نہیں

anurag kashyap

anurag kashyap

بلیک فرائیڈے، دیو ڈی اور نو سموکنگ جیسی فلمیں بنانے والے فلم ساز انوراگ شیپ کا کہنا ہے کہ وہ باکس آفس کی پرواہ نہیں کرتے۔ممبئی میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران انوراگ کا کہنا تھا، بالی ووڈ میں میں شاید الوتا ایسا انسان ہوں جسے باکس آفس کے نتائج سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مجھے جیسی فلمیں بنانا پسند ہے میں ویسی ہی فلمیں بناتا ہوں، ہاں یہ ضرور ہے کہ میری فلمیں زیادہ تر لوگوں کو پسند نہیں آتیں۔