با لی ووڈ کی اداکارہ شلپا شیٹھی ماں بن گئیں

Shilpa Shetty

Shilpa Shetty

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ شلپا شیٹھی ایک بیٹے کی ماں بن گئیں۔یہ خبر شلپا کے شوہر۔۔۔ بزنس مین راج کندرا نے ٹیوٹر پر بریک کی کہ شلپا نے ممبئی کے اسپتال میں ایک بیٹے کو جنم دیا ہے۔۔وہ دونوں خیرت سے ہیں اور آرام کر رہے ہیں۔

شلپا کے شوہر راج کندرا تو خوشی سے پھولے نہیں سما رہے اور ساتھ ہی سمیٹ رہے ہیں لوگوں سے ڈھیروں مبارکبادیں۔ کرئیر کا آغاز بطور ماڈل شروع کرنے والی شلپا نے بالی ووڈمیں خود کو منوانے کے بعد برطانوی رئیلیٹی شو سیلیبریٹی بگ برادر میں عالمی شہرت پائی۔