چین، بیجنگ میں رنگارنگ فیشن شو

beijing fashion

beijing fashion

بیجنگ: (جیو ڈیسک)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو۔ رنگ و نور سے سجے میلے اس میں بین الاقوامی ماڈلز کی ریمپ پر واک۔ بین الاقوامی فیشن برانڈ کے ایشیا میں تیس سال مکمل ہونے پر بیجنگ میں ایک رنگارنگ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ اس میلے میں ماڈلز، فیشن رائٹرز اور اندسٹری سے تعلق رکھنے والے پندرہ سو سے زائد افراد نے شرکت کی۔ فیشن شو میں ماڈلز نے معروف برانڈ کے کلیشن کی نمائش کی۔