براک اوباما نے چک ہیگل کو وزیردفاع مقرر کر دیا

Chuck Hagel

Chuck Hagel

امریکی(جیوڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے چک ہیگل کو وزیردفاع مقرر کر دیا۔ اوباما کہتے ہیں کہ دہشتگردوں اور القاعدہ کا خاتمہ کر دیا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی صدر نیچک ہیگل کو وزیردفاع مقررکیے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے اسامہ بن لادن کو منطقی انجام تک پہنچا دیا۔

امریکی صدر نے جان برینن کو سی آئی ایکاڈاء ریکٹرنامزد کر دیا۔ جان برینن پچیس برس تک سی آئی اے میں کام کر چکے ہیں اور اس وقت وہ انسدادِ دہشتگردی کے معاملات کے لیے صدر براک اوباما کے مشیر ہیں۔

جان برینن کو دو ہزار آٹھ میں بھی اس عہدے کے لیے زیرِغور لایا گیا تھا۔ ان کی تعیناتی کی امریکی سینیٹ سے منظوری لازمی ہے