برسلز، اسپیل برگ کی اینیمیٹیڈ فلم ٹِن ٹِن کا پریمیئر

tintin

tintin

بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ہدایتکار اسپیل برگ کی اینیمیٹیڈ فلم ٹِن ٹِن کا رنگا رنگ پریمیئر ہوا . کمپیوٹر اینیمیڈیڈ تھری ڈی فلم بیلجیم کی کامک کتاب کے ہیرو ٹن ٹن کی ہے۔ جس میں اس نے ایک رپورٹر کا کردار ادا کیاہے۔
اس فلم کے پریمیئر کا مقصد عالمی سطح پر فلم کو روشناس کروانا ہے۔ ۔ اس فلم میں ایویٹا اور لارڈ آف رنگس مووی جیسی تیکنیک استعمال کی گئی ہے۔ فلم میں انڈیانا جونز کے ہیرو جیسے کرتب دکھائے گئے ہیں