برطانیہ: فلم پرومیتھیس کا رنگا رنگ ورلڈ پر یمئیر

prometheus

prometheus

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ میں سائنسی اور خلائی فلم پرومیتھیس کا رنگا رنگ ورلڈ پر یمئیر شو ہوا۔ ایوارڈ یافتہ معروف ڈائریکٹر کے اس شاہکار کے بلیو کارپٹ میں شائقین اپنے پسندیدہ پرستاروں کی جھلک کے لئے بے تاب ہوگئے۔

خلائی مخلوق کے تصور اور خلائی زندگی میں انسانوں کے کردار پر مبنی فلم سے ڈائریکٹر اور فلم کی کاسٹ کو کافی امیدیں وابسطہ ہیں۔ فلم آج برطانیہ کے سیمنا گھروں کی زینت بنے گی۔