برطانیہ میں سجا رونقوں بھرا ورلڈ پریمئیر شو فلم دی ڈکٹیٹر کا

the dictator

the dictator

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ میں سجا رونقوں بھرا ورلڈ پریمئیر شو فلم دی ڈکٹیٹر کا۔ جس میں ہالی ووڈ کے مشہور و معروف فنکاروں نے شرکت کی۔ فلم دی ڈکٹیٹر کہا نی ہے جمہوریت کی جنگ کی جس میں زندگی کے مختلف پہلوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔

فلم میں ہالی ووڈ اور برطانیہ کے مشہور فن کاروں نے اداکاری کے جوہر دیکھائے۔ فلم میں افسانوی کردار جنرل الادین کے روپ میں برطانیہ کے کامیڈی اداکار کرساچا برون نظر آئیں گے ۔ فلم سولہ مئی کو بر طانیہ اور امر یکہ کے سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔