بزم جمیل ضلع گجرات کے زیر اہتمام جامع مسجد میراں صاحب اختر شاہ کالونی شادیوال روڈ گجرات میں عظیم الشان محفل منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی)بزم جمیل ضلع گجرات کے زیر اہتمام جامع مسجد میراں صاحب اختر شاہ کالونی شادیوال روڈ گجرات میں عظیم الشان محفل منعقد ہوئی ، جس کی صدارت پروفیسر خالد بشیر صدر بزم جمیل نے کی ، اس موقع پر ممتاز عالم دین پروفیسر محمد یاسین نے خصوصی خطاب کیا اور مجدد الف ثانی  کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔