بلوچستان میں حالات خراب ہیں۔ نواز شریف

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات خراب ہیں، قوم واضح مؤقف اختیار کر لے تو بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔

لاہور میں یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دھاندلی نہ ہوتی تو ہم مزید تیس نشستیں جیت جاتے۔ ایٹمی قوت بنے14برس گزر گئے، مگر غربت کم ہونے کے بجائے بڑھی 60سال کا قرض چار سال میں لیا گیا۔