بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے سے کئی افراد لاپتہ

bangladesh

bangladesh

ڈھاکہ : ( جیو ڈیسک) بنگلہ دیش میں پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں واقع ایک دریا میں کشتی ڈوبنے سے کئی افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق کشتی میں کم و بیش دو سو افراد سوار تھے جن میں سے پینتیس کو بچا لیا گیا ہے۔
کشتی ڈوبنے کا واقعہ دریائے میگھنا میں پیش آیا جو دارالحکومت ڈھاکہ کے جنوب مغرب میں واقع ہے