ترکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،17فوجی ہلاک

Helicopter Crash

Helicopter Crash

ترکی (جیوڈیسک)ترکی کے جنوب مشرقی علاقے صوبے میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں سترہ فوجی ہلاک ہو گئے۔

ترکی کے صوبے سیرت کے گورنر کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے فوجیوں کا تعلق ترکی کی اسپشل فورس سے تھا۔ واقعہ میں ہیلی کاپٹر میں سوار کوئی بھی شخص زندہ نہیں بچا۔ترک فوج ملک کے مختلف حصوں میں کرد باغیوں کے خلاف آپریشن میں مصروف ہے۔