تلہ گنگ کی خبریں 31.01.2013

تلہ گنگ شہر میں غلہ منڈی کے نزدیک بکری چور کو رنگے ہا تھوں شہریوں نے پکڑ کر دھنائی کر ڈالی، پولیس کے حوالے

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ شہر میں غلہ منڈی کے نزدیک بکری چور کو رنگے ہا تھوں شہریوں نے پکڑ کر دھنائی کر ڈالی،پولیس کے حوالے۔غلہ منڈی کے قریب چور نے بکری کو اپٹھانے کی کوشش کی تو وہاں موجود بکری کے مالک نے اْس کو پکڑ لیا۔شہریوں کی دھنائی کرنے پر مذکورہ چور نے بتایا کہ وہ قبل ازیں بھی آٹھ بکریاں چوری کر کے فروخت کر چکا ہے۔چور کو تھانہ سٹی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کے سر گر م رہنما صو بید ار (ر) ملک عا لم خان کھر یا ل نے ایک تحر یر ی بیا ن میں کہا ہیسر دار غلا م عبا س کو مسلم لیگ ن میں شمو لیت پر خو ش ا  مد ید کہیں گے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)مسلم لیگ ن کے سر گر م رہنما صو بید ار (ر) ملک عا لم خان کھر یا ل نے ایک تحر یر ی بیا ن میں کہا ہے کہ حلقہ این اکسٹھ مسلم لیگ ن کے کارکن سا بق ضلع نا ظم چکو ال سر دار غلا م عبا س کو مسلم لیگ ن میں شمو لیت پر خو ش ا  مد ید کہیں گے اور جو سر دار غلا م عبا س کی ن لیگ میں شمو لیت کی مخا لفت کر رہے ہیں وہ لو گ پا ر ٹی سے مخلص نہیں ہیں ۔اگر سر دار غلا م عبا س کی مسلم لیگ ن میں شا مل ہو نے کی خو اہش ہے تو کسی کو کیا تکلیف ہے ۔حلقہ این اے کسٹھ میں مسلم لیگ ن کے پا س ایک مضبو ط امید وار کے طو ر ا  جا ئے گا جو با ا  سا نی چو ہد ری پر ویز الہی کو شکست دے گا ۔ایم این اے سر دار ممتا ز خا ن ٹمن چو ہد ری پر ویز الہی کے مقا بلہ میں ایک کمز ور امید وار ہے ۔اگر ن لیگ کو حلقہ این اے اکسٹھ میں شکست ہو جا تی ہے تو اس کے ذمہ دار وہ اشخا ص ہو ں گے جو ا  ج سر دار غلا م عبا س کی ن لیگ میں شمو لیت کی مخا لفت کر رہے ہیں اور یہ لو گ وقت ا  نے پر اپنی اپنی بلو ں میں گھس جا ئیں گے ۔اگر ایک مضبو ط امید وار ن لیگ میں شا مل ہو کر ضلع چکو ال میں مسلم لیگ ن کو طا قتو ر بنا نا چا ہتا ہے تو اس میں کسی کو اعتر اض نہیں بلکہ خو ش ا  مد ید کہنا چا ہیے ۔سا بق صد ر مسلم لیگ ن سید ضیا ء الحسن زید ی ایک چلا ہو ا کا ر تو س ہے مسلم لیگ ن کے مخلص کا رکن کسی بھی کنو نشن کو نہیں جا نتے سر دار غلا م عبا س کا مسلم لیگ ن جو ئین کر نے سے اگر کو ئی پا ر ٹی سے جا نا چا ہتا ہے تو وہ کل نہیں ا  ج ہی چلا جا ئے۔پا ر ٹی کو دھکمیا ں نہ دے مسلم لیگ ن کے کا رکن مو جو دہ صدر مسلم لیگ ن ضلع چکو ال چو ہد ری لیا قت علی کے ہر فیصلے کو دل سے قبو ل کر تے ہیں۔ان کا مز ید کہنا تھا کہ حلقہ پی پی تیئس میں ملک سلیم اقبا ل کے مقا بلہ میں مضبو ط امید وار کو ئی نہیں ہے ۔اگر ان کو ٹکٹ دیا گیا تو حلقہ پی پی تیئس میں ملک سیلم اقبا ل ایم پی اے بن جا ئے گے اگر کسی اور کو دیا گیا تو حلقہ پی پی تیئس سے مسلم لیگ نکؤ کو اس سیٹ سے ہا تھ دھو نے پڑ ے گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک یعقو ب جما ل نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ لیٹی سٹیڈ یم کا کا م کسی صو رت میں بند نہیں ہو نا چا ہیے
تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)ملک یعقو ب جما ل نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ لیٹی سٹیڈ یم کا کا م کسی صو رت میں بند نہیں ہو نا چا ہیے۔ کام بند ہو نے سے سب سے زیا دہ نقصا ن گو ر نمنٹ گر لزہا ئی سکو ل لیٹی کو ہو گا ۔جس کی پو ری دیوار گر ئی ہو ئی ہیں اور کا م کے نا قص ہو نے کی درخو است اسی سکو ل کے ایک کلا س فو ر نے دے رکھی ہے اس پر محکمہ ایجو کیشن کو سختی سے نو ٹس لینا چا ہیے۔