جارجیا : طوفان کے باعث علاقے میں بجلی کی فراہمی منقطع

storm

storm

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی ریاست جارجیا میں طوفان کے باعث علاقے میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی جبکہ متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔جارجیا میں تیز ہواں کی وجہ سے کئی درخت گر گئے۔ طوفان کی وجہ سے کئی علاقوں میں لوگوں کو چھٹی کا دن بھی گھر میں گزارنا پڑا تاہم اس طوفان سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔

ٹراپیکل بیرل طوفان کے ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے بھی ٹکرانے کی اطلاعات ہیں۔