جرمنی:فیشن ویک موسم سرما ملبوسات کی نمائش

German Fashion

German Fashion

برلن فیشن ویک میں موسم سرما کے نرم گرم ملبوسات کا فیشن ویک شروع ہوگیا۔ جرمنی کے شہر برلن میں ان دنوں خوب ہلچل مچی ہوئی ہے جہاں ایک کے بعد ایک ڈیزائنر فیشن کے سیلاب میں ڈوبتا جارہا ہے۔
اس بار ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں گرم ملبوسات کی نمائش کی جارہی ہے۔ جس میں ہلکے اور تیز رنگوں سے سجے دیدہ زیب کلیکشن نے میلہ لوٹا مخملیں لباس پر جدید انداز کی دلکشی نے شائقین کی داد وصول کی۔