جنوبی وزیرستان : فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 7 شدت پسند ہلاک

security forces

security forces

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک)جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسند کے مابین جھڑپ میںسات شدت پسند ہلاک جبکہ ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے ۔شدت پسندوں نے خان کورٹ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پرراکٹوں سے حملہ کیا۔ جس میں ایک اہلکار شہید ہوا جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو وانا اسپتال منتقل کردیا گیا ۔سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 7 شدت پسند ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔