جوائنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ سو فیصد درست ہے۔ شرجیل میمن

sharjeel memon

sharjeel memon

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کی رپورٹ سو فیصد درست ہے۔ مصطفی کمال کی پریس کانفرنس میں بے نظیر بھٹو کے جس مبینہ خط کا ذکر کیا گیا وہ درست نہیں۔ بینظیر بھٹو نے ملک کے لئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔