جولین اسانج کو ایکواڈور نے پناہ دی تو برطانیہ انہیں روک نہیں سکتا: وکیل

Julian asanj

Julian asanj

برطانیہ (جیوڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے وکیل بالتسر گارزون کا کہنا ہے اگر ایکواڈور انہیں سیاسی پناہ دے دیتا ہے تو برطایکواڈور کے دارالحکومت کیوٹو میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکیل گارزون نے کہا کہ عالمی قانون کے تحت برطانیہ انکے مکل کو روک نہیں سکتا لیکن بہت سے ممالک عالمی قوانین کی پابندی نہیں کرتے۔

پریس کانفرنس میں انکے ہمراہ جولین اسانج کی والدہ کرسٹین بھی تھیں، جو گزشتہ ہفتے ایکواڈور پہنچی تھیں۔ جولین انیس جون سے لندن میں ایکواڈور کے سفارتخانے میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔انیہ انہیں روک نہیں سکتا۔