جھوٹے وعدے کرنے کا عادی نہیں اگر خدا نے ایک بار پھر اقتدار کا موقع دیا تو ضلع راجن پور میں پہلے کی طر ح کر وڑو ں ما لیت کے ترقیاتی کام کروایں گے

راجن پور(حنیف بلوچ سے)جھوٹے وعدے کرنے کا عادی نہیں اگر خدا نے ایک بار پھر اقتدار کا موقع دیا تو ضلع راجن پور میں پہلے کی طرح کروڑوں مالیت کے تر قیاتی کام کروایں گے۔

اور کہا کہ آئند ہ الیکشن میں ن لیگ ہی بھاری اکثریت سے جیتے گیان خیالات کا اظہار سابق ضلعی ناظم راجن پور سردار حفیظ خان دریشک اور سردار محمد یوسف خان دریشک نے گزشتہ روز محمدابرا حیم مشوری کی طرف سے دیے گے ظہران میں اپنے مشتر کہ بیان میں کہا کہ دوران اقتدار میں ضلع راجن پور کے علاقوں کروڑوں کے تر قیاتی کام کروائے اور کئی بے روزگار نوجوانوں کو ملا زمتیں دلوئیں اور ضلع بھر میں بجلی گھر گھر دی دوران سیلب2010 متا ثرین کو گھر گھر جا کر راشن دیا۔

اقتدار کی طر ح ان کی خد مت کی اور لو گ اب بھی میرا اقتدار یاد کر تے ہیںانہو ں نے کہا کہ اب کروڑوں کی لاگت سے اب بھی مٹھن کوٹ سے لیکر قصبہ ونگ تک ڈبل روڈ بنوا رہے ہیں ضلع راجن پور میں ترقیاتی کاموں کا سہرا میاں شہبازشریف کے سر ہے اس مو قع پر اظہر خان گو پانگ ، خادم حسین مزا ری ، میا ں شا ہد فر ید خوا جہ ، جام لعل حسین ، سر مد لعل ، محمد حسیب ، غفار خان برمانی ، اکرم دریشک ، محمد حسین گوپانگ ، اے ڈی عامر ، حنیف بلوچ و دیگر موجود تھے۔