جیکلین فرنینڈز:بالی ووڈ سے ہالی ووڈ ہنچ گئیں

jacklin

jacklin

ممبئی : (جیو ڈیسک) سری لنکن مس ورلڈ جیکلین فرنینڈز اب بالی ووڈ سے ہالی ووڈ کی طرف رواں دواں ہیں۔ سری لنکن حسینہ جیکلین فرنینڈز نے بالی ووڈ میں بولڈ ایکٹنگ کرکے مداحوں کا دل پگھلا دیا تھا۔

سونے پہ سہاگہ ان کی فلم مرڈرٹو میں کمال کی اداکاری نے داد دینے پر مجبور کیا اور پھر جیکلین کی ایک اور ہٹ فلم ہاؤس فل ٹو نے دھماسل کردیا۔ جس کے بعد جیکلین کو مل گیا ہالی ووڈ پروجیکٹ جیکلین نے سری لنکا سے بالی ووڈ اور اب ہالی ووڈ جانے کے لئے پر تول لئے ہیں۔