حکومت نے عید پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا

Eid holidays

Eid holidays

اسلام آباد (جیوڈیسک)حکومت نے عید الفطر کے موقع پر تین تعطیلات کا اعلان کر دیا۔سرکاری ملازمین پانچ چھٹیاں انجوائے کریں گے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامئے کے مطابق عید الفظر کی سر کاری تعطیلات بیس سے بائیس اگست تک ہوں گی۔ عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان سوموار سے بدھ تک کیا گیا ہے ۔سرکاری ملازمین ہفتہ اوراتوارکو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث عید کے موقع پر پانچ چھٹیاں انجوائے کریں گے۔