خام تیل کی عالمی قمیمتوں میں اضافے کا رجحان

oil

oil

عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایل اعشاریہ چھ فی صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل اکتوبر کے سودے ایک ڈالر ستائس سینٹس اضافے کے ساتھ میں ستانوئے ڈالر بیالیس سینٹس پر ٹریڈ ہو رہے ہیں۔

نارتھ برینٹ خام تیل کے سودے ایک ڈالت پچاس سینٹس اضافے کے ساتھ ایک سو پندرہ ڈالر سے ذائد پر ٹریڈ کر رہے ہیں ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق خلیج میکسیکو طوفان میں کمی اور وینزئورلا میں دنیا کی دوسری بڑی ریفائری میں آگ کے باعث پیداوار میں کمی آئی ہے جس کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافی دیکھا جارہا ہے۔