خیبر ایجنسی: گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، 10 شدت پسند ہلاک

Khyber Agency

Khyber Agency

خیبر ایجنسی : (جیو ڈیسک) وادی تیرا میں شدت پسند کے ٹھکانوں پر جٹ طیاروں کی بمباری دس شدت پسند ہلاک ہو گئے۔

سرکاری زرائع کے مطابق وادی تیرا کے علاقے تورہ ویلا اور دو تواے میں قائم شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جٹ طیاروں نے بمباری کی جس میں دس شدت پسند ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے جبکہ دو ٹھکانے تباہ ہو گئے۔