دورہ بھارت سے قبل ذکاء اشرف کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات

Zaka Ashraf

Zaka Ashraf

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت سے قبل چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف اور اعلی حکام نے کھلاڑیوں سے خصوصی ملاقات کی، جسے خفیہ رکھنے کی کوشش کی گئی ، لیکن یہ بیٹھک کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم انڈیا کے خلاف جب بھی کھیلتی ہے تو چئیرمین پی سی بی سمیت اعلی حکام کی کھلاڑیوں سے ملاقاتیں ہمیشہ مشکوک رہی ہیں۔ بھارت روانگی سے قبل بھی ذکا اشرف نے قوکرکت ٹیم سے خفیہ ملاقات تو کی مگر میڈیا کی نظر سے نہ بچ سکے۔