دہشتگرد منگل باغ اور بیت اللہ محسود کے حشر سے سبق سیکھیں۔ ملک

Rehman Malik

Rehman Malik

پشاور : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ڈرون حملے روکنا پاکستانی عوام کی آواز ہے۔ امریکا ہماری خودمختاری کا احترام کرے۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ دہشتگرد منگل باغ اور بیت اللہ محسودکے حشر سیسبق حاصل کریں، افغان حکومت سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے کیلئے اقدامات کرے۔