راولپنڈی دہشتگردی: بارود سے بھری کار، 2 ملزم گرفتار

arrest

arrest

راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، پولیس نے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد سے بھری کار، دو دہشتگرد گرفتار، سی پی او کی جا نب سے گا ڑی سے اسلحہ پکڑے جا نے کی تصدیق کر دی گئی۔
ڈی ایس پی ٹیکسلا نے ذرائع کو بتا یا کہ اسلحہ سے بھری گاڑی راولپنڈی میں دا خل ہونے کی اطلاع پر سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے تھے جس کے نتیجے میں دو ملزمان کو اسلحہ و بارود سے بھری کارسمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گا ڑی سے جدید غیر ملکی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے۔