روس میں اسکی نگ چیمپین شپ کا انعقاد، دلچسپ مقابلے

Champion Ship Held In Russia

Champion Ship Held In Russia

روس (جیوڈیسک)موسکوروس میں اسکی نگ کے بھرپور مقابلے میں جاری ہیں۔ موسکو میں جاری ورلڈ اسکی چیمپین شپ کی آسٹریا میں ہونے والی ورلڈ اسکی چیمپین شپ سے قبل موسکو میں ہورہا ہے۔ مین میڈ اسلوپ پیرلل سلالم میں دنیا بھر کے 32 بہترین اسلالم اسکیئرز نے حصہ لیا۔ ویمنز فائنل میں مقابلہ تھاLena Duerr  اور Veronica Velez Zuzulova  کے درمیان۔

میونخ جرمنی میں سیزن کے پہلے parallel slalom کی فاتح سلوواکیہ کی Velez Zuzulovaاس بار وہ کارکردگی نہیں دکھا سکیں جس کی ان سے توقع کی جارہی تھی۔ Lena Duerr  نے کامیابی حاصل کی۔مینز ایونٹ میں آسٹریا کے Marcel Hirscher  نے میدان مار لیا۔23  سالہ اسکیئر نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے اوول آل اسٹینڈنگز میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔