رویت ہلال اجتماعی معاملہ ہے ، نظم و ضبط ہوناچاہیے : مولانافضل الرحمان

Maulana Fazlur Rahman

Maulana Fazlur Rahman

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ رویت ہلال اجتماعی معاملہ ہے اور اِس میں نظم و ضبط ہوناچاہیے ۔ آبائی گاں میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ رویت ہلال کمیٹی کو مستحکم ہونی چاہیے اور اِس کے لیے قانون سازی کرنی ہوگی تاکہ نظام ٹھیک ہوسکے ۔