ریوڈی جنیریو میں دنیا کا سب سے بڑا میوزک فیسٹول

music festival

music festival

برازیل کیشہر ریوڈی جنیریومیں ہوایک عظیم الشان میوزک فیسٹول جس میں برطانوی بینڈ کولڈ پلیکوسننے کیلیے ایک لاکھ سے زائد شائقین نے شرکت کی۔
دنیا کی سب سیبڑی میوزک فیسٹول میں امریکا کے پوپ گروپ میرون فائیو، میکسیکو کے مینا اور برازیل کیشینک گروپ نے بھی اپنیفن کے جوہر دکھائے اور نوے کی دہائی کیمعروف پوپ گانے گائے۔
معروف گانوں کی دھن پرشائقین خودکورقص کرنیسینہ روک سکیاورخوب رقص اوراچھل کودکی ۔ شائقین کاکہناتھاکہ موسیقی کایہ میلابہت خوبصورت اورلطف اندوز ہے جس میں دنیا کے بڑے بڑے بینڈ سننے کو ایک ساتھ ملے ہیں۔