سابق امریکی سفیر کی گرفتاری اور رہائی

Ryan crocker

Ryan crocker

پاکستان اور افغانستان میں سابق امریکی سفیرریان سی کروکرکونشیکی حالت میں ڈرائیونگ کرنیپرگرفتار کیا گیا۔ریان سی کروکرکوچودہ اگست کوگرفتارکیاگیا بعدازاں ایک ہزار ڈالر جرمانہ اداکرنے پر ایک دن بعد رہاکردیاگیا تھا۔ ان پرالزام ہے کہ وہ نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کر رھا تھا اور دوسری گاڑی کو ٹکر مار کرایک شخص کوزخمی بھی کردیا تھا اور فرارہوگئے تھے۔

ریان سی کروکر نید وہزار چار سید وہزار سات تک پاکستان میں امریکی سفیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں ہیں۔ ریان سی کروکر شام،کویت اور متعدد ملکوں میں سفیر رہ چکے ہیں