سندھ میں بھر میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

CNG Stations Karachi

CNG Stations Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے رہنے کے بعد اب کھول دیے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے عید الاضحی کے موقع سی این جی سٹیشن بند نہیں کیے تھے تاہم عید گزرجانے کے بعد سوئی گیس حکام کی جانب بدھ کی صبح 9 بجے سندھ بھر میں تما م سی این اجی اسٹیشن 24 گھنٹے کے لیے بند کردیے گئے جو آج صبح نو بجے کھول دیے گئے۔