سنی میلاد کمیٹی چکوڑی شیرغازی کے چوتھے سالانہ انتخابات میں نئےعہدیداروں کا چناؤ

لالہ موسیٰ : سنی میلاد کمیٹی چکوڑی شیر غازی کے چوتھے سالانہ انتخابات میں نئے عہدیداروں کا چنائو عمل میں لایا گیا ، جس کے مطابق چیئرمین مہر عبدالخالق وائس چیئرمین امجد چوہان ، سدر مہر محمد الیاس ، سینئر نائب صدر سفیان علی چوہان ، نائب صدر طاہر چوہان ، نائب صدر عامر بٹ ، جنرل سیکرٹری خرم بھٹی ، سیکرٹری نشرواشاعت محمد عمران ، عابد زرگر ، فنانس سیکرٹری مہر محمد ارشد ، جوائنٹ سیکرٹری محمد عمران گجر، جبکہ سرپرست اعلیٰ حافظ ناظم حسین سیالوی منتخب ہوئے۔