سپین : بے روزگاری کی شرح 2.73 فی صد تک پہنچ گئی

Unemployed People

Unemployed People

سپین (جیوڈیسک)میڈرڈ : سپین میں اکتوبر کے مہینے میں بیروزگاری کی شرح میں 2.73فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔

یہ بات سپین کی وزارت محنت کی طرف سے جاری کردہ سرکاری اعداد وشمار میں سامنے آئی ہے،جس کے مطابق یورپی ملک میں بیروزگار افراد کی تعداد4.83ملین تک پہنچ گئی ہے۔سپین کی معیشت بھی 2008کے دوسرے ہاف میں عالمی کساد بازاری کی زد میں آگئی تھی،جس سے لاکھوں لوگ روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔