سیف ،کرینہ کے بعد خاندان کا دل جیتنے میں مصروف

Saif Kareena

Saif Kareena

بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان جو کرنے جا رہے ہیں شادی کرینہ کپور سے آجکل کر رہے ہیں کوشش کرینہ کے خاندان کا بھی دل جیتنے کی۔
حال ہی میں ہوئی رتیش دیش مکھ اور جینلیا ڈی سوزا کی شادی میں سیف نے اپنی ہونے والی دلہن کرینہ اور ان کے والد رندھیر کپور کے ساتھ شرکت کی۔پوری تقریب میں سیف رندھیر کپور کے ہی ساتھ ساتھ نظر آئے اور پیش پیش رہے۔ ان کی خاطر مدارات میں۔
سیف اور کرینہ کی شادی ان کی آنے والی فلم  ایجنٹ ونود  کی ریلیز کے بعد متوقع ہے۔