شام : بم دھماکے میں پچیس ہلاک

Syria

Syria

شام کے وسطی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں پچیس افراد ہلاک اور چھیالیس زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق  ڈسٹرکٹ میدان میں خود کش بمبار نے ایک سگنل پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
دھماکے میں پچییس افراد ہلاک اور چھیالیس زخمی ہو گئے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔