شام : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 100 افراد قتل

syria 100 killing

syria 100 killing

حماہ : (جیو ڈیسک) شام کے صوبے حماہ میں بچوں اور خواتین سمیت تقریبا سو افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ہلاکتوں کے واقعات دوقصبوں الکبیراور مرضاف میں پیش آئے۔ جہاں تقریبا سو کے قریب افراد کو قتل کر دیا گیا جس میں 20 خواتین اور 20 بچے بھی شامل ہیں۔ اپوزیشن نیشنل کونسل نے الزام عائد کیا ہے کہ قتل عام کے پیچھے حکومتی فورسز کا ہاتھ ہے۔