صدر زرداری کا28 مئی کو امن وامان کے حوالے سے اجلاس طلب

Zardari

Zardari

سندھ : (جیو ڈیسک)صدر زردار ی اٹھائس مئی کو کراچی میں امن اوامان کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو سندھ محب ریلی اور نواب شاہ میں بس فائرنگ کے واقعے کی بریفنگ دی جائے گی ،اجلاس میں گورنر و وزیر اعلی سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک شریک ہوں گے۔