عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اضافہ

oil prices

oil prices

عالمی منڈی (جیوڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چار ماہ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل اکتوبر کے سودے تیرہ سینٹس اضافے کے ساتھ ننانوئے ڈالر دس سینٹس پر ٹریڈ ہورہا ہے جبکہ نارتھ برینٹ خام تیل اکتوبر کے سودے بیس سینٹس اضافے کے ساتھ ایک سو سولہ ڈالر اسی سینٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق امریکی معیشت کے بہتر اعداد وشمار کے باعث خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔