عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

oil

oil

عالمی منڈی میں آج خام تیل قیمت مین اضافے کے باوجود اس کی تجارت سو ڈالر سے کم میں کی گئی۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے چوبیس سینٹس اضافے کے بعد ننانوے ڈالر بیاسی سینٹس پر ہوئے۔
برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے سترہ سینٹس اضافے کے بعد ایک سو دس ڈالر پچہتر سینٹس پر کیے گئے۔