عدالتیں شخصیات سے متاثر ہو کر فیصلے نہ کریں۔ عبدالمجید

abdul majeed

abdul majeed

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ میمو کیس سماعت کے لئے منظور ہوا نہیں اور اس پر کمیشن بنا دیا گیا،عدالتیں شخصیات سے متاثر ہو کر فیصلے نہ کریں ۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ان خیالات کا اظہار نیشنل پریس کلب میں نیوزکانفرنس سے خطاب میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ ہم عدالت کے فیصلون کو ہم من وعن ماتے ہیں۔ عدالتیں بھی شخصیات سے متاثر ہو کر فیصلے نہ کریں۔
انکا کہنا تھا کہ نواز شریف سمیت کچھ قوتیں جمہوریت کے ساتھ دشمنی کررہی ہیں ہیں۔آصف علی زرداری مرد حر ہیں۔سازشی عناصر کچھ بھی کرلیں لیکن وہ پیپلز پارٹی کے وقار کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔