غزہ :اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی ہلاک، ایک زخمی

Gaza Israeli air force attack

Gaza Israeli air force attack

غزہ میںآ ج صبح کئے جانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیاآج صبح اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ میں ،حماس سے تعلق رکھنے والا ایک فلسطینی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی شہر خان یونس میں حماس کی جانب سے اسرائیلی ٹینکوں پر مارٹر شیل فائر کئے جا رہے تھے۔اسرائیلی حملے کا یہ تازہ واقعہ عید الاضحی کی تین دن کی نرمی کے بعد پیش آیا ہے۔جاں بحق ہونے والے فلسطینی کا تعلق حماس کی ایزادین القاسم برگیڈ سے بتایا جا رہا ہے۔