فلم ایک تھا ٹائیگر کے ٹریلر سے کترینہ کیف غائب

Katrina

Katrina

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کیف سے سلمان خان کی دوستی اپنی جگہ۔۔ لیکن ایک بات سمجھ سے بالاترہے۔۔ جب دونوں ایک سات فلم میں کام کرتے ہیں تو نظر کیوں نہیں آتے۔۔فلم ایک تھا ٹائیگر کے ٹریلر سے کترینہ کیف کو کردیا گیا غائب۔۔۔۔

کترینہ کیف سے سلمان خان کی دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔۔مگر یہی سلمان خان جب اپنی پر آتے ہیں تو کسی کی نہیں سنتے۔۔کچھ ایسا ہی کیااس بار کترینہ کیف کیساتھ۔۔فلم ایک تھا ٹائیگر کا ٹریلر ریلیز کردیاگیا۔۔۔شائقین حیران ہیں کہ جب فلم میں کترینہ کیف موجود ہیں۔۔۔باضابطہ طورپر ان کا نام کاسٹ میں بھی شامل ہے تو ٹریلر میں کیوں نہیں نظرآتیں۔۔۔اب یہی سوال جاکر کوئی سلو بھائی سے پوچھے۔۔۔۔۔