فلم بلٹ ٹو دی ہیڈ آج امریکہ میں ریلیز ہو رہی ہے

Bullet To The Head

Bullet To The Head

لاس اینجلس(جیوڈیسک)معروف ادیب ایلکسز کے ناول پر بننے والی کرائم تھرلر مووی بلٹ ٹو دی ہیڈ آج امریکہ میں ریلیز ہو رہی ہے۔

فلم میں” سلوسٹرسٹالون” ایک ٹارگٹ کلر کا کردار ادا کیا ہے جو واشنگٹن ڈی سی کے نوجوان جاسوس کے ساتھ مل کر گروہ بناتا ہے۔اس ٹارگٹ کلر کو اپنے ایک ساتھی کی موت کا بدلہ لینا ہے۔اداکار جیسن اور کرسچیئن بھی فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں۔ بلٹ ٹو دی ہیڈ کے ڈائریکٹر والٹر ہل ہیں۔ فلم آج امریکہ میں ریلیز ہو گی۔