ق لیگ کے طارق عظیم کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

Tariq Azeem

Tariq Azeem

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سابق سینیٹر طارق عظیم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا مسلم لیگ ق کے سابق سینیٹر طارق عظیم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا وہ کل مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے باضابطہ ملاقات کرینگے اور اس موقعے پر وہ ن لیگ میں اپنی شمولیت کا اعلان بھی کرینگے۔