لاس ایجنلس: فلم “دی روڈ” کا پریمئیر شو

The Road

The Road

لاس ایجنلس: (جیو ڈیسک)لاس ایجنلس میں سجا رونقوں سے بھرا فلم دی روڈ کا پریمئیر شو۔ تقریب میں باکسر مینی پاکوائیو نے بھی شرکت کی۔ دی روڈ کہانی ہے کئی سالوں سے ویران پڑی ایک ایسی سڑک کی جس پر سفر کرنے والے تین کم عمر بچے لاپتہ ہوجاتے ہیں اور پھر شروع ہوتی ہے ان کی تلاش ۔

فلم کے پریمئیر شو میں شریک باکسر مینی پاکوائیو کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی متاثر کن ہے، فلم دیکھنے والا جستجو اور تلاش میں گم ہو جاتا ہے۔